علم الاعداد — آپ کے عدد، آپ کے browser میں

تاریخِ پیدائش اور نام سے نکلنے والے اعداد — پرانی سائٹ کا محفوظ متن، نئے گھر میں۔ اردو/عربی نام کے لیے ابجد، انگریزی کے لیے Chaldean یا Pythagorean۔ کچھ upload نہیں ہوتا۔ ✍️

تاریخِ پیدائش

بنیادی عدد (دن سے)
مکمل عدد (پوری تاریخ) · ذاتی سال

نام کا عدد

دو تاریخوں کی موافقت

یہ تجسّس کا آئینہ ہے — رشتوں کے فیصلے دلوں اور گھر والوں کے مشورے سے ہوتے ہیں، عدد سے نہیں۔

لو شُو گرڈ (Lo Shu) + کُوا نمبر

تاریخِ پیدائش کے ہندسے 3×3 قدیم چینی مربع میں بٹھائے جاتے ہیں — کون سی طاقتیں بھری ہیں، کون سے خانے خالی، کون سے تیر (arrows) بنے ہیں۔ ✍️

کُوا نمبر:

تیر اور سطحیں