میرا سوال — ذخیرہ جواب دے

اپنا سوال لکھیں (اردو، English، हिन्दी یا العربية) — نظام سوال کا رخ پہچان کر اصل کتابوں کے حوالے سامنے رکھ دے گا۔ سب کچھ آپ کے browser میں — کچھ upload نہیں ہوتا، کوئی حد نہیں۔

📚 کتابی جواب ہمیشہ مفت ہے اور آپ ہی کے چارٹ سے منطق کے ساتھ بُنا جاتا ہے — گھر کے مکین، مالک، نظریں، پھر گنتی۔ 🤖 والا خانہ اختیاری ہے: Claude صرف تب بلایا جاتا ہے جب آپ خود ٹک کریں۔ یہ تجسّس ہے، پیش گوئی نہیں — فیصلہ اللہ کے ہاتھ میں۔